کامیابی کے لئے ہمیں دین سے تعلق مضبوط بنانا ہوگا،قاری عتیق الرحمان

 کامیابی کے لئے ہمیں دین سے تعلق  مضبوط بنانا ہوگا،قاری عتیق الرحمان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) قاری عتیق الرحمان صدیقی نے کہا ہے کہ یہود و ہنود کبھی نہیں چاہیں گئے کہ مسلمان اپنے۔۔۔

 دین کی طرف حقیقی معنوں میں رجوع کریں کیوں کہ اس طرح ان کے مذموم مقاصد کی راہ میں رکاوٹیں حائل ہوجاتی ہیں، مگر یہ بھی اٹل حقیقت ہے کہ دونوں جہانوں کی کامیابی کے لئے ہمیں دین سے تعلق مضبوط بنانا ہوگا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں