پنجاب ٹیچر یونین کا ہنگامی اجلاس سید ظہیر الحسن شاہ بخاری کے قتل کی مذمت

پنجاب ٹیچر یونین کا ہنگامی اجلاس  سید ظہیر الحسن شاہ بخاری کے قتل کی مذمت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پنجاب ٹیچر یونین کی جانب سے ضلعی صدرباسط بھٹی کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں شرکاء نے سکول ٹیچر سید ظہیر الحسن شاہ بخاری کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی گئی۔۔۔

 اس موقع پر باسط بھٹی و دیگر کا کہنا تھا کہ پولیس کے اعلی افسران فل الفور اعلی سطحی ٹیم تشکیل دیں اور قاتلوں کو گرفتار کیا جائے اور بیمانہ قتل میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائے ،استاتذہ تنظیمیں اور پوری کمیونٹی دکھ کی اس کھڑی میں ورثاء کے ساتھ ہے قاتلوں کو انجام تک پہنچانے تک تمام استاتذہ تنظیمیں چین سے نہیں بیٹھیں گی اور انصاف کے لئے ہر دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں