3تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

3تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

کندیاں(نمائندہ دنیا ) ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ خان نے 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دئیے۔۔۔

 ہیںسب انسپکٹر عبدالزاق کوایس ایچ او کندیاں سے ایس ایچ اوہرنولی سب انسپکٹر فاروق احمد خان کو پولیس لائنز سے ایس ایچ اوکندیاںسب انسپکٹر اظہر اقبال کو  ایس ایچ اوہرنولی سے ایس ایچ اوموچھ سب انسپکٹر فیصل کامران کو ایس ایچ اوموچھ سے پولیس لائنزتمام افسران کو فوری طور پر نئی جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں