پر تشدد واقعات،5افراد شدید زخمی ،مقدمات درج

 پر تشدد واقعات،5افراد شدید زخمی ،مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پر تشدد واقعات کے دوران سلانوالی میں مقدمہ بازی کی رنجش پر اسلم وغیرہ نے عمردراز۔۔۔

اسی طرح دیگر تنازعات پر51الف جنوبی میں عزیز وغیرہ نے سکندر حیات،کالرہ میں محمد اقبال وغیرہ نے سابقہ رنجش پر غلام رضاء،ساہی وال میں عبداﷲ وغیرہ نے حمزہ، دلشان کو ڈنڈوں سوٹوں کے وار کر کے گھائل کر دیا، اور فرار ہو گئے پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں