ریس لگاتے ،2 ڈرائیور گرفتار

ریس لگاتے ،2 ڈرائیور گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ریس لگانے والے دو ہائی ایس ڈرائیور حوالات جا پہنچے۔۔

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے خوشاب روڈ پر 66شمالی کے قریب کار روائی کی ویگنوں کے ڈرائیورز سفیر عباس اور یوسف کو حراست میں لے لیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں