چائنیز کالونی کے مقام پر خفیہ ایجنسیوں اور پولیس کی موک ایکسر سائز

 چائنیز کالونی کے مقام پر خفیہ ایجنسیوں  اور پولیس کی موک ایکسر سائز

سلانوالی (نمائندہ دنیا )ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر قصبہ شاہین آباد چائنیز کالونی کے مقام پر خفیہ ایجنسیوں اور پولیس نے موک ایکسائز کی جس میں سی ٹی ڈی۔۔۔

سپیشل برانچ، سکیورٹی برانچ ودیگرخفیہ ایجنسیوں سمیت پولیس ودیگر اداروں کے ہیڈز اور بڑی تعداد میں اہلکاروں نے شرکت کی تمام خفیہ اداروں اور پولیس نے قصبہ شاہین آباد کے مقام پر سٹون کرشنگ پلانٹ پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی جان و مال کی حفاظت کیلئے موثر اقدامات کیے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں