شہری کو اغوا کرنیوالے گرفتار نہ ہوسکے

شہری کو اغوا کرنیوالے گرفتار نہ ہوسکے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو اغوا کرنے والے ملزم پولیس کی گرفت میں نہ آسکے ۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 249ج ب میں وسیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے بھتیجے کو ملز موں کی جانب سے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا ۔

شہری کو اغوا کرنے والے ملزم پولیس کی گرفت میں نہ آسکے ۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 249ج ب میں وسیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے بھتیجے کو ملز موں کی جانب سے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا ۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں