خوشاب دھرتی کانوجوان وطن عزیزہرقربان ہوگیا

خوشاب دھرتی کانوجوان  وطن عزیزہرقربان ہوگیا

قائد آباد(نمائندہ دنیا )خوشاب دھرتی کا نوجوان وطن عزیزہرقربان ہوگیا‘قائدآبادکے گاؤں شمارکے ر ہا ئشی پاک فوج کے جوان محمدیٰسین نے پشاورانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جھڑپ میں دہشتگروں سے مقابلہ کرتے ھوئے جام شہادت نوش کیا۔

خوشاب دھرتی کا نوجوان وطن عزیزہرقربان ہوگیا‘قائدآبادکے گاؤں شمارکے ر ہا ئشی پاک فوج کے جوان محمدیٰسین نے پشاورانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جھڑپ میں دہشتگروں سے مقابلہ کرتے ھوئے جام شہادت نوش کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں