قربانی کی کھالیں جمع کرنیوالی کالعدم تنظیموں کی اطلاع 15 پر دیں،آر پی او

قربانی کی کھالیں جمع کرنیوالی کالعدم  تنظیموں کی اطلاع 15 پر دیں،آر پی او

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)آر پی او سرگودھا شارق کمال صدیقی نے عوام سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر۔۔۔

 اکثر کالعدم تنظیمیں اپنا نام تبدیل کر قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنا شروع کر دیتی ہیں تو ایسی تنظیموں کی اطلاع فوری طور پر 15 پر کریں، اپنی قربانی کی کھالیں صرف اْس ٹرسٹ یا فلاحی ادارے کو دیں جو حکومت پاکستان کی طرف سے منظور شدہ ہو۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں