مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش ، مقدمہ درج کر لیا گیا

مذہبی انتشار پھیلانے کی  کوشش ، مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ کُر کے علاقے ٹھٹھہ سعی میں ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر مقدس ہستیوں کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے مذہبی انتشار پھیلانے کی کوشش کی گئی۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسکی تلاش شروع کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں