جواری، منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 4 ملزم گرفتار

جواری، منشیات فروش اور غیر قانونی  اسلحہ رکھنے والے 4 ملزم گرفتار

بھلوال(نمائندہ دنیا) تھانہ بھلوال صدر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری جواری، منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 4 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار،شراب۔۔۔

غیر قانونی اسلحہ اور داؤ پر لگی رقم برآمد منشیات فروش امجد سے 20 لٹر شراب اور ملزم بشیر سے پسٹل30بور برآمد اسی طرح مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلتے جواری ملزمان شوکت اور عزیز گرفتار جواری ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم برآمد گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات فروشی، غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور قماربازی ایکٹ کی دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں