بدبخت بیٹے نے بوڑھی والدہ کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا

بدبخت بیٹے نے بوڑھی  والدہ کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بدبخت بیٹے نے بوڑھی والدہ کو تشدد کانشانہ بنادیا۔تھانہ ماموں کانجن کے علاقے چک نمبر 509 گ ب میں غلام فاطمہ نامی خاتون نے پولیس کوبتایا اسکے بدبخت بیٹے کی جانب سے اسے قابو کرکے تشدد کانشانہ بنایاگیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔

بدبخت بیٹے نے بوڑھی والدہ کو تشدد کانشانہ بنادیا۔تھانہ ماموں کانجن کے علاقے چک نمبر 509 گ ب میں غلام فاطمہ نامی خاتون نے پولیس کوبتایا اسکے بدبخت بیٹے کی جانب سے اسے قابو کرکے تشدد کانشانہ بنایاگیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں