ٹرالی سے ٹکر،تیزرفتار موٹر سائیکل کا سوار جاں بحق

ٹرالی سے ٹکر،تیزرفتار موٹر سائیکل کا سوار جاں بحق

سلانوالی (نمائندہ دنیا )سلانوالی سرگودھا روڈ تیز رفتار موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے جا ٹکرایا موٹر سائیکل پر سوار تحصیل ساہیوال سرگودھا کے موضع پیراں دی روکڑی کا۔۔۔

 رہائشی شخص وارث شاہ چشتی موقع پر جاں بحق ہوگیا، پولیس نے لاش تحویل میں لیکر ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالہ کردی، ورثا نے حادثہ کو اتفاقیہ قرار دیکر متوفی کی تدفین کردی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں