محرم الحرام میں مثالی اقدامات پر پولیس اور انتظامی افسروں کو خراج تحسین

محرم الحرام میں مثالی اقدامات پر پولیس  اور انتظامی افسروں کو خراج تحسین

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ممبر ڈسٹرکٹ امن و کور کمیٹی سید حسن طاہر کرمانی، جنرل سیکرٹری تحفظ عزاداری کونسل سید کرار حسین شیرازی اور۔

 ترجمان تحفظ عزاداری کونسل سید عون مرتضی کرمانی نے محرم الحرام میں امن وامان کے لئے بہترین اور مثالی اقدامات پر ملک صہیب احمد بھرتھ، کمشنر محمد اجمل بھٹی،آر پی او شارق کمال صدیقی،ڈپٹی کمشنر اورنگزیب حیدر خان، ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی ،اسسٹنٹ کمشنرآمنہ احسان تار ڑ،ممبران امن کمیٹی،تاجران کوہم خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں