سرکار ی ملا ز مین کے حقوق کے تحفظ میں کسی قربانی سے در یغ نہ کریں گے :حافظ محمد رمضا ن

سرکار ی ملا ز مین کے حقوق کے  تحفظ میں کسی قربانی سے در یغ  نہ کریں گے :حافظ محمد رمضا ن

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) ڈویژنل صدر پیپلا پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد رمضا ن نے کہا کہ پیپلا 25 جولائی 2024بوقت 1بجے دوپہر مسلم لیگ ہاؤس ماڈل ٹاؤن لاہور کے۔

 باہر سرکاری ملازمین کے حقوق کی جنگ میں عملی طور پر فرنٹ لائن قیادت کا کردا ر ادا کریگی۔ اگیگا کے سنگ ہم سرکاری ملازمین کے حقوق کے تحفظ اور مسائل کے حل کی جدوجہد  میں کسی قربانی سے دریغ نہ کریں گے۔ سرکاری ملازمین ہوش روبا مہنگائی کے ہاتھوں بری طرح پریشان ہیں ارباب اختیا ر سرکاری ملازمین کے تمام مسائل کے حل کو فی الفور یقینی بنائیں اور ان کے مطالبا ت کو تسلیم کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں