سابقہ شوہر کی ساتھیوں سے مل کر خاتون سے زیادتی

سابقہ شوہر کی ساتھیوں سے مل کر خاتون سے زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سابقہ شوہر نے ساتھیوں کے ہمراہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،بتایا جاتا ہے کہ محبوب کالونی کی رہائشی مسماۃ(ا) سے۔۔۔

 حفیظ اﷲ کی علیحدگی ہو چکی ہے اور خاتون نے اس کے خلاف نان نفقہ کا کیس دائر کر رکھا ہے ،جس پر ملزم نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مذکورہ خاتون کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، اطلاع ملنے پر پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں