نواحی قصبہ سگھ زیریں میں ملک منیر احمد کھوکھر ایڈووکیٹ کے اعزاز میں تقریب

 نواحی قصبہ سگھ زیریں  میں ملک منیر احمد کھوکھر ایڈووکیٹ  کے اعزاز میں تقریب

بھیرہ(نامہ نگار )نواحی قصبہ سگھ زیریں میں ملک منیر احمد کھوکھر ایڈووکیٹ کے اعزاز میں تقریب ہوئی جس میں وکلا برادری میں ان کی شمولیت کا خیر مقدم کیا گیا۔

 تقریب میں تعلیمی سیاسی سماجی شخصیات کے علاقہ بھیرہ بار کے سابق صدور محمد شاہد القمر بھٹی ایڈووکیٹ محمد اکرام اللہ خان ایڈووکیٹ نصیر احمد ثاقب بھٹی ایڈووکیٹ سید ثاقب نقوی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری ملک عثمان شہزاد ایڈووکیٹ سردار محمود منور خان ایڈووکیٹ شکیل عباس جنجوعہ اور رانا فیصل شہزاد ایڈووکیٹ نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں