بیٹھک سے موبائل اور نقدی چوری

بیٹھک سے موبائل اور نقدی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بیٹھک سے موبائل اور نقدی چوری کرلی گئی۔ تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ اسلام نگر کے رہائشی سجاد احمد کی بیٹھک کا دروازہ کھلا تھا کہ نامعلوم ملزمان نقدی اور موبائل لیکر فرار ہوگیا۔

بیٹھک سے موبائل اور نقدی چوری کرلی گئی۔ تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ اسلام نگر کے رہائشی سجاد احمد کی بیٹھک کا دروازہ کھلا تھا کہ نامعلوم ملزمان نقدی اور موبائل لیکر فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں