جعلی ویٹرنری ڈاکٹر گرفتار کر لیا گیا

جعلی ویٹرنری ڈاکٹر گرفتار کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )لائیو سٹاک کے ڈاکٹر محمد ارشد نے بھا بھڑہ میں بغیر سند اور رجسٹریشن جانور وں کی مصنوعی نسل کشی کرنے والے عطائی ویٹرنری ڈاکٹر احمد رضا کو پولیس کے حوالے کر دیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

لائیو سٹاک کے ڈاکٹر محمد ارشد نے بھا بھڑہ میں بغیر سند اور رجسٹریشن جانور وں کی مصنوعی نسل کشی کرنے والے عطائی ویٹرنری ڈاکٹر احمد رضا کو پولیس کے حوالے کر دیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں