قاضی منظور احمد چشتی کے سالانہ عرس مبارک کی تقریب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) قاضی منظور احمد چشتی کے سالانہ عرس مبارک کی تقریب مرکز اہلسنت مسجد حامد علیشاہ میں منعقد ہوئی۔۔۔
جس میں علامہ خان محمد قادری، قاضی نگاہ مصطفے چشتی، قاضی احمد حسن چشتی ، پیر سید رضی العباس شاہ جسٹس لندن ودیگر علمانے خطاب کرتے ہوئے قاضی منظور احمد چشتی کی دینی خدمات کو سراہا اور کہا کہ سرگودھا میں دین کی اشاعت و تبلیغ کیلئے ان خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔