نامعلوم ہیکر نے دوشیزہ کا اکاؤنٹ ہیک کر کے تصویر یں اور ویڈیوز وائرل کر دیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نامعلوم ہیکر نے دوشیزہ کا اکاؤنٹ ہیک کر کے تصویر یں اور ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کر کے وائرل کر دیں۔
، بتایا جاتا ہے کہ سلانوالی کی رہائشی مسماۃ(ر) نے مقامی پولیس سے رابطہ کر کے بتایا کہ نامعلوم ہیکر نے اس کا سنیپ چیٹ اکاؤنٹ ہیک کر کے ڈیٹا چوری کر تے ہوئے وائرل کر دیا، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی۔