معمولی تلخ کلامی پر شہری کو چھریاں مار کر لہو لہان کر دیا

معمولی تلخ کلامی پر شہری کو  چھریاں مار کر لہو لہان کر دیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)معمولی تلخ کلامی پر شہری کو چھریاں مار کر لہو لہان کر دیا گیا ۔

تھانہ کھرڑیانوالا کے علاقہ 101 رب میں غلام سرور کی ملزم عامر کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی جس پر اس نے اپنے دیگر تین ساتھیوں کو موقع پر بلا لیا جس کے بعد ملز موں نے غلام سرور کو قابو کر کے چھریوں کے وار سے شدید زخمی کر دیا۔  اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں