مظلوم کو انصاف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے :ظہیر احمد خان

مظلوم کو انصاف فراہم کرنا  اولین ترجیح ہے :ظہیر احمد خان

کلورکوٹ(نمائندہ دنیا)جرم سے نفرت ہے انسان سے نہیں ہے تھانہ کلورکوٹ کے ایریا سے منشیات جواسماجی برائیوں سمیت دیگر جرائم کا خاتمہ اور مظلوم افراد کو انصاف فراہم کرنا ۔۔

اولین ترجیح ہے تھانہ سے ٹاوٹ ازم سسٹم ختم کر دیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار تھانہ کلورکوٹ کے ایس ایچ او ظہیر احمد خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ تھانہ کلورکوٹ کے ایریا میں عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے گشت کا سسٹم تیز کر دیا گیا ہے اور ڈی پی او بھکر کی ہدایت پر تھانہ میں ٹاؤٹوں کے داخلے بند کر دیئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں