فیس بک کی دوستی محبت میں تبدیل،نیپالی خاتون نے سرگودھا آکر اسلام قبول کرلیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فیس بک کی دوستی محبت میں بدل گئی، محبت کی خاطر خاتون نے اسلام قبول کر لیا۔۔۔
بتایا جاتا ہے کہ نیپال کی رہائشی خاتون کرشمہ جس کی سرگودھا ماڈل ٹاؤن کے رہائشی مستنصر علی سے فیس بک پر دوستی ہوئی جس کے لئے وہ پاکستان پہنچی اور جامع مسجد حامدعلی شاہ میں قاضی نگاہ مصطفی چشتی نے خاتون کو کلمہ طیبہ پڑھایا اور اس کا نیا اسلامی نام فاطمہ رکھا اور ایمان کی استقامت کیلئے دعا کروائی۔