امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے ،رائے منیر کھرل

 امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی  ضرورت ہے ،رائے منیر کھرل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل رائے منیر کھرل نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے اقوا م عا لم اپنا دو ہر ا معیا ر تر ک کر ے۔

 مسلما نو ں کے خلا ف فلسطین کشمیر سمیت دیگر ممالک میں ا گر مظالم بند نہ کیے گئے تو پھر ایٹمی جنگ بھی چھڑ سکتی ہے مسلما نو ں کے قبلہ ا ول بیت المقدس کی سر زمین فلسطین پر اسرائیل کی طرف سے نہتے مسلما نو ں پر تاریخ کی سے بڑ ی بربر یت کی جا ر ہی ہے غزہ میں نہتے شہر یو ں پر اسرائیلی بمبا ر ی سے ایک لا کھ کے قریب لو گ شہید ہو گئے ہیں ا نسا نی حقوق کے نا م و نہا د علمبر دا ر موجود ہ حا لا ت میں اپنا کر دا ر ادا کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں