بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش ،مقدمہ درج

 بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )نو عمر بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا اوباش قانون کی زد میں آ گیابتایا جاتا ہے کہ 166 شمالی میں عمر فاروق نے مبینہ طور پر نو عمر عثمان کو دھوکہ سے لے جا کر بد فعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم بچے کے شور واویلہ پر فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ در ج کر لیا۔

نو عمر بچے کو درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا اوباش قانون کی زد میں آ گیابتایا جاتا ہے کہ 166 شمالی میں عمر فاروق نے مبینہ طور پر نو عمر عثمان کو دھوکہ سے لے جا کر بد فعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم بچے کے شور واویلہ پر فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ در ج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں