دیرینہ دشمنی پر موٹر سائیکل سوار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
موچھ(نمائندہ دنیا) لفٹ اریگیشن سکیم پائی خیل ڈیرا زمان خیلاں والا کے قریب دیرینہ دشمنی پر موٹر سائیکل سوار محمد اختر خان کو محمد مزمل اور ۔
مقدر خان نے موٹر سائیکل پر تعاقب کر کے فائر مار کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پائی خیل پولیس موقع پر پہنچ گئی،ملزموں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔