بجلی کے چھوٹے صارفین کیلئے فر ی سو لر پینل سکیم کا آغاز کر دیا گیا،میاں اکرام الحق

بجلی کے چھوٹے صارفین کیلئے فر ی سو لر  پینل سکیم کا آغاز کر دیا گیا،میاں اکرام الحق

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایم پی اے میاں اکرام الحق نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت نے بجلی کے چھوٹے صارفین کیلئے ۔

فر ی سو لر پینل سکیم کا آغاز کر د یا ہے 10ار ب رو پے کی لا گت سے ایک لا کھ گھروں کو مفت سو لر پینل ملیں گے پنجا ب حکومت کی جا نب سے بجلی کے چھوٹے صارفین کو مفت سو لر پینل دینے کی سکیم قابل تعریف ہے جس سے چھوٹے بجلی صارفین کو ریلیف ملے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں