مشکوک شخص سے 20 لٹر شراب برآ مد

مشکوک شخص سے 20 لٹر شراب برآ مد

شاہ پور(نمائندہ دنیا)دوران چیکنگ پولیس تھانہ شاہ پور نے ایک مشکوک شخص آفتاب احمد سکنہ بولا بالہ بھیرہ کو روک کر چیک کیا اور اس کے پاس موجود کین کی تلاشی لے کر 20لٹر شراب برآمد کرلی۔۔۔

 محمد مظہر کے قبضہ سے 30لٹر شراب برآمد کر لی ، اسد علی سکنہ جلپانہ سے ایک ریوالور 32بوربرآمد کرلیا ، پولیس نے تمام ملز موں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں