اعلیٰ کا ر کردگی پر سرگودھا پولیس کے3 افسروں کو تعریفی سرٹیفکیٹ،انعام دئیے گئے

اعلیٰ کا ر کردگی پر سرگودھا پولیس  کے3  افسروں کو تعریفی  سرٹیفکیٹ،انعام دئیے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ضلع سرگودھا کے۔

 تین پولیس افسر وں سب انسپکٹر ناصر عباس، قمر عباس، محمد وسیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا، پولیس افسر وں کو اشتہاریوں کے خلاف موثر کارروائی کرنے پر انعام دیا گیا، آر پی او نے سب انسپکٹرز کو اسی محنت اور لگن سے کام جاری رکھنے کی ہدایت جاری کی، اس موقع پر ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں