قاری فیض محمد چشتی کی اہلیہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے پروقار محفل معراج ا لنبی ؐ
میانوالی (نامہ نگار )جامع مسجد بلال کے خطیب قاری فیض محمد چشتی کی سربراہی میں انکی اہلیہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے محفل سجائی گئی۔۔۔
مہمان خصوصی جامعہ اکبریہ کے مہتمم عبد المالک جبکہ صدارت اے سی مراد سعید نے کی ۔خطیب صاحبزادہ قاضی فہد چشتی مظفرآباد آزاد کشمیر کا خصوصی خطاب اور نامور ثنا خوان مصطفی یاسر علی گولڑوی تھے