جعلی دیسی گھی تیار کرنے والا گروہ پکڑا گیا ،2من سے زائد تیار مال برآمد،تلف کر دیا گیا

جعلی دیسی گھی تیار کرنے والا  گروہ پکڑا گیا ،2من سے زائد  تیار مال برآمد،تلف کر دیا گیا

دریاخان(نمائندہ دنیا ) رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کیلئے جعلی دیسی گھی تیار کرنے والا گروہ پکڑا گیا بھاری مقدار میں ملاوٹ شدہ گھی تلف ملزمان گرفتار فوڈ کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے محلہ کھیمٹانوالہ میں کاروائی کرتے ہوئے دو من سے زائد ملاوٹ شدہ دیسی گھر برآمد کرلیا، تھانہ سٹی پولیس نے حامد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں