ڈی پی او میانوالی کی پمز میں زیر علاج 2اہلکاروں کی عیادت،ورثا سے ملاقات

میانوالی (نامہ نگار )ڈی پی او میانوالی نے پمز ہسپتال اسلام آباد کا وزٹ کیا اوردو یوم قبل ٹریفک حادثہ روڈ میں زخمی ہونے والے۔۔۔
پولیس اہلکار ابوبکر خان اور احتشام خان کی عیادت کی ،ورثاء سے ملاقات بھی کی۔ڈی پی او میانوالی نے اس موقع پر کہا کہ دونوں جوانوں کے علاج معالجے کیلئے بہترین سہولیات مہیا کی جائیں گی،اس موقع پر ڈی ایس پی سرکل پپلاں کاشف ریاض بھی ہمراہ موجود تھے ۔