حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کی مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کی مویشی چوری کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر4ج ب میں مقصود احمد کی۔۔۔
حویلی سے رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔