ٹرالر اور دو ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ،ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

ٹرالر اور دو ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ،ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

کندیاں (نمائندہ دنیا ) کندیاں ایم ایم روڈ پر ٹبی موڑ کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ، ٹرالر اوردو ٹرک آپس میں ٹکرا گئے حادثے۔۔۔

میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 شخص شدید زخمی ہو گیا حادثے کی اطلاع ملتے ہی کندیاں پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں