کلورکوٹ اور گردونواح میں آوارہ کتوں کا راج ،عوام پریشان

کلورکوٹ(نمائندہ دنیا )کلورکوٹ شہر کے معروف علاقوں سٹیشن روڈ مین بازار لاری اڈہ پرانی کمیٹی سمیت ہاوسنگ جونیجو کالونی میں آوارہ کتوں کا راج ہے ،شہری ا ن علاقوں میں جانے سے گریزاں ہیں۔
کلورکوٹ شہر کے معروف علاقوں سٹیشن روڈ مین بازار لاری اڈہ پرانی کمیٹی سمیت ہاوسنگ جونیجو کالونی میں آوارہ کتوں کا راج ہے ،شہری ا ن علاقوں میں جانے سے گریزاں ہیں۔