مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام تیاری رمضان المبارک کے حوالے سے اہم میٹنگ

مرکزی مسلم لیگ کے زیر  اہتمام تیاری رمضان المبارک  کے حوالے سے اہم میٹنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام مرکز ابوبکر میں تیاری رمضان المبارک کے حوالے سے اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 میں حمید الحسن گجر صدر شمال پنجاب،رائے منیر احمد کھرل ضلعی جنرل سیکرٹری ،شفیق الرحمان وڑائچ صدر شعبہ خدمت خلق و دیگر عہدیداران نے شرکت کی ، اس موقع پر رمضان المبارک کے دوران مستحقین اور غرباء کیلئے راشن اور دیگر امدادی پیکجز کے حوالے سے امور طے کرنے کے ساتھ ساتھ عہدیداران کو ذمہ داریاں سونپی گئی، حمید الحسن گجر و دیگر کا کہنا تھا کہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے امسال بھی رمضان المبارک میں بھرپور اقدامات کر رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں