رشتہ کے تنازع پر فائرنگ،خاتون بچ گئی

رشتہ کے تنازع پر فائرنگ،خاتون بچ گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)72جنوبی میں پسند کی شادی کے تنازع پر لڑکی کے بھائی حمزہ نے لڑکے کی ماں مقصوداں کو مبینہ طور پر زدوکوب کیا،اس پر فائرنگ کی تاہم وہ بال بال بچ گئی،مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

72جنوبی میں پسند کی شادی کے تنازع پر لڑکی کے بھائی حمزہ نے لڑکے کی ماں مقصوداں کو مبینہ طور پر زدوکوب کیا،اس پر فائرنگ کی تاہم وہ بال بال بچ گئی،مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں