کارسرکار میں مزاحمت پر دکاندار گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اندرون شہر بلاک نمبر3 میں اعظم نامی دوکاندار نے کارسرکار میں مزاحمت کرتے ہوئے عملے سے چالان بک چھیننے کی کوشش کی ، ملزمان کیخلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اندرون شہر بلاک نمبر3 میں اعظم نامی دوکاندار نے کارسرکار میں مزاحمت کرتے ہوئے عملے سے چالان بک چھیننے کی کوشش کی ، ملزمان کیخلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا۔