حکومت افوا ج اور عوا م دہشتگر د ی کے خا تمہ کیلئے متحد ہیں، قاری احمد علی ندیم

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)صدر تحفظ ختم نبوت پنجاب قاری احمد علی ندیم نے کہا ہے کہ ٹرین ہا ئی جیکنگ ہر حوا لہ سے تشویشنا ک ہے بلوچستا ن میں جعفر ایکسپر یس پر دہشت گر د حملے۔۔۔
کی شد ید ا لفاظ میں ا نہوں نے مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ حکومت افوا ج پا کستا ن اور عوا م دہشتگر د ی کے خا تمہ کیلئے متحد ہے خطے کو پر امن محفوظ مستحکم بنا نے کیلئے ہما ر ی افوا ج کی قر با نیاں لا ئق تحسین ہیں دہشتگر د کسی صور ت بھی اپنے مذ مو م مقا صد میں کا میاب نہیں ہو ں گے ۔