امتیاز چودھری کے چھوٹے انتقال کر گئے

 امتیاز چودھری کے چھوٹے  انتقال کر گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ تعلقات عامہ کے سابق انفارمیشن آفیسر محمد امتیاز چودھری کے چھوٹے اور پریس کلب کے سینئر نائب صدر محمد اسجد چوہدری کے بڑے بھائی ساجد منیر انتقال کر گئے۔۔۔

 مرحوم کی نماز جنازہ چیمہ کالونی کے گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں صحافیوں،وکلاء ، ڈاکٹرز ،سیاسی و سماجی شخصیات سمیت تما م مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ، ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خواجہ آج جامع مسجد چیمہ کالونی میں صبح 9بجے اور دعا 10بجے کی جائے گی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں