ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس

ہومیو پیتھک ڈاکٹرز  ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس

کندیاں(نمائندہ دنیا ) ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت ہومیو پیتھک ڈاکٹر محمد رفیع صدر میانوالی۔۔۔

ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ پریس کلب میانوالی میں منعقد ہوااجلاس میں نیشنل کونسل برائے ہومیو پیتھی کے الیکشن کے بارے میں ووٹنگ کرائی گئی جس میں ضلع بھر سے ہومیو پیتھک ڈاکٹرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں