اے ڈی سی جی کا تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد تعمیر نو کے کاموں کا معائنہ

بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر محمد اشرف کی ہدایت پر اے ڈی سی جی عباس رضا ناصر کا عمر فاروق روڈ پر ناجائز تجاوزات کے۔۔۔
خلاف آپریشن کے بعد ری کنسٹرکشن کے کاموں کا موقع پر معائنہ۔انہوں نے دوکانداروں کو ہدایت کی کہ زیر تعمیر دکانوں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ یقینی بنایا جاسکے ۔