ڈی پی او ،ڈی سی میانوالی کاچیک پوسٹ ریموٹ سرچ پارک چشمہ کا دورہ

ڈی پی او ،ڈی سی میانوالی کاچیک  پوسٹ ریموٹ سرچ پارک چشمہ کا دورہ

کندیاں(نمائندہ دنیا )ڈی پی او میانوالی اور ڈی سی میانوالی نے بین الصوبائی بارڈر چیک پوسٹ ریموٹ سرچ پارک چشمہ کا دورہ کیا۔۔۔

چیک پوسٹ پر موجود پولیس و رینجرز کے افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سیکورٹی انتظامات چیک کیے ڈی پی او میانوالی نے پوسٹ پر موجود نفری کو حالیہ ملکی حالات کے پیش نظر سیکیورٹی کے متعلق مناسب ہدایات دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں