سیاسی اختلا فا ت بھلا کر ملک کو مشکل سے نکا لنا ہوگا،چو دھری عدیل ارائیں

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)رہنماء پی ٹی آئی چو دھری عدیل ارائیں نے ٹرین حملہ پر دہشت گر د وں کی شد ید ا لفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ پاکستا ن آ ج جن حا لا ت سے گز ر ر ہا ہے۔۔۔
ا ن حا لا ت میں حکو مت اور تمام جماعتیں مل بیٹھیں ا ب مسائل اور بحرا نو ں کا حل اکھٹے ہو نے کے سوا کوئی نہیں سیاسی اختلا فا ت بھلا کر ملک کو مشکل سے نکا لنا ہے۔ پا کستا ن تحریک انصاف ملک گیر جمہو ر ی قوت ہے پور ی قو م دیکھے گی تحریک انصاف اپنا مثبت کر دا ر ادا کر ے گی تحریک انصاف اور قو م اپنے جوا نو ں کے ساتھ کھڑے ہیں دہشت گر دوں کو کیفر کر دار تک پہنچا نے کیلئے اپنا کر دار ادا کریں گے