بھیر ہ میں پھل فروٹ چینی اور دیگر اشیاء کی قیمتوں کو پر لگ گئے

 بھیر ہ میں پھل فروٹ چینی اور  دیگر اشیاء کی قیمتوں کو پر لگ گئے

بھیرہ(نامہ نگار )شہر کے انتظامی سربراہ کا تقرر نہ ہونے سے پھل فروٹ چینی اور دیگر اشیاء کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اور گراں فروش غریب عوام کو دونوں ہاتھوں لوٹ رہے ہیں شہر میں چینی اس وقت 180 روپے فی کلو کیلا 300 روپیہ درجن سیب 2 سے 3 سو روپیہ کلو فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ دیگر اشیاء کے بھی یہی حال ہے محمد اشرف عنصر علی محمد رمضان فتح محمد اور محمد علی نے ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہر میں ہونے والی گراں فروشی کا نوٹس لے کر عوام کو مقرر نرخوں پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں