ماں بیٹی پر گھر گھس کر تشدد،خاندانی رنجش پر خاتون کو دھمکیاں

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دوران 24 جنوبی میں علی حمزہ وغیرہ نے سابقہ رنجش پر صبا اور اسکی۔۔۔
والدہ کو گھر میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،چک سیدا بالا میں اعجاز نے خاندانی رنجش پر عظمی کو ہراساں کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں،اطلاعات ملنے پر پولیس مصروف عمل ہے۔