ملاوٹ شدہ مر چیں تیا رکرنے والے کار خانہ پکڑا گیا

ملاوٹ شدہ مر چیں تیا رکرنے والے کار خانہ پکڑا گیا

میانوالی (نامہ نگار ) ڈائریکٹر آپریشن پنجاب فوڈ اتھارٹی رضاء الرحمن کی نگرانی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے غیر معیاری ملاوٹ شدہ مر چیں تیا رکرنے والے کار خانہ پر چھا پہ مار کر تین من ملاوٹ شدہ مرچیں تلف کر دیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کو محلہ شاہو خیل ٹرک اڈا میانوالی کے قریب جعلی مر چ تیار کر نے کی خفیہ اطلاع ملی جس پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کاروائی عمل میں لا تے ہو ئے مر چوں کے سٹاک کو قبضہ میں لیکر سیل کر دیا تھا اور مرچوں کے سمپل تجزیہ کیلئے لیبارٹری کو بھجوا دیئے تھے لیبارٹری رپورٹ میں مر چوں کے سمپل کو غیر معیاری قرار دے دیا جس پر مرچ تلف کر کے کارخانہ کے مالکا ن کے خلاف ایف آئی آر درج کر وا دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں