کندیاں میں ریسکیو1122 اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا

کندیاں میں ریسکیو1122  اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا

کندیاں(نمائندہ دنیا )کندیاں میں ریسکیو1122 اسٹیشن کا افتتاح کر دیا گیاحکومتِ پنجاب کے وژن کے مطابق عوام الناس کو بروقت اور بہترین ریسکیو سروسز کی فراہمی کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کندیاں ریسکیو1122 اسٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا سابق ایم پی اے ملک فیروز جوئیہ اورڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ نے افتتاح کر دیا اس موقع پرڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اقبال،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ شعیب رضا اور ایکسین بلڈنگ فاروق اعظم بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں