دو نامعلوم افراد کاشتکارکو گولی مار کر فرار ہو گئے

دو نامعلوم افراد کاشتکارکو  گولی مار کر فرار ہو گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو نامعلوم افراد کاشتکارکو گولی مار کر فرار ہو گئے ، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

42جنوبی کا رہائشی آصف کمال سحری کے وقت ڈیرہ سے گھر جا رہا تھا کہ راستہ میں دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا،اور فرار ہو گئے ، اطلا ع ملنے پر زخمی کاشتکار کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں